اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے رپورٹ دی ہے کہ دمشق کے شمال میں دھشتگردوں کے خلاف کی جانے والی کارائیوں میں جبہۃ النصرہ کے ۴۰ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔جبہۃ النصرہ القاعدہ کی برانچ ہے جو شام میں اس ملک کے نظام کے خلاف اسلحہ اٹھائے ہوئے ہے تاہم ہزاروں غیر انسانی اور خطرناک جرائم کی مرتکب ہو چکی ہے۔اس رپورٹ میں مزید جزئیات کو بیان نہیں کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
1 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 458532
شام کی فوج نے بتایا ہے کہ وہ دمشق کے شمالی علاقوں میں دھشتگردوں کے خلاف کاروائیوں میں جبہۃ النصرہ کے ۴۰ افراد کو ہلاک کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔